• اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

  • Nov 18 2021
  • Durée: 5 min
  • Podcast

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

  • Résumé

  • جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔
    Voir plus Voir moins

Ce que les auditeurs disent de اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

Moyenne des évaluations de clients

Évaluations – Cliquez sur les onglets pour changer la source des évaluations.