Épisodes

  • How to access parental leave pay in Australia - آسٹریلیا میں ’’ پیرنٹل لیو پے‘‘ تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
    Feb 4 2025
    In Australia, some parents can receive parental leave payments from the government and their employers. But not everybody is eligible. This article breaks down what’s available, who can claim, and how to access these benefits. - آسٹریلیا میں، کچھ والدین حکومت اور اپنے آجروں سے والدین کی چھٹی کی ادائیگی(parental leave payments) وصول کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کوئی اس ادائیگی کا اہل نہیں ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہان ادائگیوں کے تحت کیا دستیاب ہے، کون اس کا دعویٰ کر سکتا ہے، اور ان فوائد تک کیسے رسائی حاصل کی جائے۔
    Voir plus Voir moins
    10 min
  • Are you breaching copyright when using social media? - کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں؟
    Jan 28 2025
    Have you ever shared someone else’s video or music on social media without their permission? Chances are you were infringing their copyright. Understanding how copyright is applied will help you avoid awkward situations and potentially serious consequences. - کیا آپ نے کبھی کسی اور کی ویڈیو یا میوزک ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے؟ امکانات ہیں کہ آپ ان کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ یہ سمجھنا کہ کاپی رائٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے آپ کو مشکل یا شرمندگی سے دوچار کرنے والی صورتحال اور ممکنہ طور پر سنگین نتائج سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔
    Voir plus Voir moins
    10 min
  • Important tips for cycling in Australia - جانئے آسٹریلیا میں سائیکل چلاتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں
    Jan 21 2025
    Riding a bicycle is a common and affordable form of transport in Australia, with people cycling for sport, recreation and to commute. Cycling also comes with some rules to keep all road users safe. - سائیکل چلانا آسٹریلیا میں نقل و حمل کی ایک عام اور سستی شکل ہے، آسٹریلیا میں لوگ کھیل، تفریح اور سفر کے لیے سائیکل چلاتے ہیں۔ تمام سڑکوں کو ان کے استعمال کرنے والوں کے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں دیگر گاڑیاں چلانے کے اصول ہیں وہیں سائیکلنگ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • What does January 26 mean to Indigenous Australians? - انڈیجنس آسٹریلینز کے لئے 26 جنوری کا کیا مطلب ہے؟
    Jan 20 2025
    In Australia, January 26 is the national day, but the date is contentious. Many migrants who are new to Australia want to celebrate their new home, but it’s important to understand the full story behind the day. - 26 جنوری آسٹریلیا کا قومی دن ہے، لیکن یہ تاریخ متنازعہ ہے۔ بہت سے تارکین وطن جو آسٹریلیا کو اپنے نئے گھر سے تشبہ دیتے ہیں اس کا جشن منانا چاہتے ہیں ، لیکن اس دن کے پس پردہ موجود پوری داستان جاننا ضروری ہے۔
    Voir plus Voir moins
    9 min
  • Are you in need of crisis accommodation? - کیا آپ کو رہائش کے لئے فوری جگہ کی ضرورت ہے؟
    Dec 17 2024
    If you are homeless or at risk of becoming homeless it can be difficult knowing who to ask for a safe place to go. You don’t have to feel isolated, and there is no shame in asking for help. There are services that can point you to crisis accommodation and support, wherever you are. - اگر آپ بے گھر ہیں یا بے گھر ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں تو ایسی صورت میں کہاں جانا ہے اورکس سے مدد طلب کرنی ہے ایک مشکل کام ہو سکتا ہے۔ آپ خود کو تنہا محسوس نہ کریں اور یاد رکھیں کہ مدد طلب کرنےمیں شرم کی کوئی بات نہیں ہے ۔ایسی خدمات ہیں جو ضرورت کے وقت آپ کے لئے رہائش اور مدد کی طرف نشاندہی کر سکتی ہیں۔
    Voir plus Voir moins
    9 min
  • Cricket explained: an easy guide so you can enjoy the cricket season in Australia - آسٹریلیا میں کرکٹ سیزن سے لطف اٹھانے کے لئے دیکھیں یہ آسان گائیڈ
    Dec 10 2024
    Cricket is immensely popular in Australia, and it has long been part of Australian culture, especially during the summer months. It brings families and communities together during the holidays. Learn the basics of the game and about the different formats, from the traditional Test matches to the fast-paced T20 games. Whether you are already a cricket fanatic, or new to the game, we’ll guide you through the most popular tournaments so you can also get excited and take part in the cricket season in Australia. - کرکٹ آسٹریلیا میں ایک بے حد مقبول کھیل ہے، اور یہ طویل عرصے سے آسٹریلیا کی ثقافت کا حصہ رہا ہے، خاص طور پر موسم گرما کے دوران تعطیلات کے دنوں میں کرکٹ کو اہل خانہ یہاں تک کہ کمیونٹیز بھی مل کر بیٹھنے کا بہانہ سمجھتی ہیں ۔ روایتی ٹیسٹ میچوں سے لے کر تیز رفتار فارمیٹ ٹی 20 گیمز تک کھیل کی بنیادی باتیں اور مختلف فارمیٹس کے بارے میں جانیں۔ چاہے آپ پہلے سے ہی کرکٹ کے دیوانے ہیں، یا اس کھیل کے نئے شائق ہیں، ہم آپ کو مقبول ترین ٹورنامنٹس کے بارے میں رہنمائی دیں گے تاکہ آپ بھی پرجوش ہو کر آسٹریلیا کے کرکٹ سیزن میں حصہ لے سکیں۔
    Voir plus Voir moins
    9 min
  • Understanding Indigenous knowledge of weather and seasons - موسم اور آب وہوا کی انڈیجنس معلومات کو سمجھیں
    Dec 3 2024
    You’re probably familiar with the four seasons—Summer, Autumn, Winter, and Spring—but did you know that First Nations people have long recognised many more? Depending on the location, some Indigenous groups observe up to six distinct seasons each year. - آپ شاید چار موسموں سے واقف ہوں گے—گرما، خزاں، سرما اور بہار—لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ فرسٹ نیشنز کےلوگ ایک طویل عرصے سے موسم کے مختلف انداز پہچانتے ہیں ؟ محل و وقوع کے اعتبار سے کچھ انڈیجنس گروہ ایک سال کے دوران چھ مختلف موسموں کامشاہدہ کرتے ہیں۔
    Voir plus Voir moins
    10 min
  • Understanding how pharmacies operate in Australia - آسٹریلیا میں فارمیسیز کیسے کام کرتی ہیں ؟
    Nov 26 2024
    In Australia pharmacists dispense prescription medications and provide healthcare advice, educating the community on the use of medicines and disease prevention. - آسٹریلیا میں فارماسسٹ ڈاکٹر کے نسخے پر ادویات دیتے ہیں جبکہ صحت کی دیکھ بھال کے مشورے بھی دیتے ہیں اور کمیونٹی کو ادویات کے استعمال اور بیماریوں سے بچاؤ کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔
    Voir plus Voir moins
    10 min