Épisodes

  • Migrants Don't Harm Your Mental Health For Financial Expenses, Psychologist Zabunissa Khan - تارکین وطن مالی اخراجات کے لیے اپنی ذہنی صحت کو نقصان مت پہنچائے ،ماہر نفسیات زَبُنِسّا خان
    Feb 7 2025
    New immigrants to Australia tend to keep quiet about the problems they face, which affects their mental health. People should understand that there is a big difference between depression and stress, depression is a normal human condition and stress is a medical condition, listen to psychologist Zabunissa Khan in this podcast. - آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن اپنے ساتھ پیش آنے والے مسائل پہ خاموشی اختیار کیے رکھتے ہیں جس کے باعث انکیٓ ذہنی صحت متاثر ہوتی ہیں۔ لوگوں کو سمجھنا چاہیے کہ اداس ہونے اور ذہنی تناو میں بہت فرق ہے، اداس ہونا ایک نارمل انسانی کیفیت ہے اور ذہنی تناو ایک میڈیکل کیفیت ہے، ماہر نفسیات ، زَبُنِسّا خان کی گفتگو سنیے اس پوڈ کاسٹ میں
    Voir plus Voir moins
    13 min
  • ہفتہ رفتہ: 07 فروری2025 نازی جھنڈا لہرانے کی پاداش میں دو افراد کی حراست
    Feb 7 2025
    آسٹریلوی شہر سڈنی کے ایک پب سے دو افراد کو نازی جھنڈا لہرانے کی پاداش میں حراست میں لیا گیا ہے۔
    Voir plus Voir moins
    6 min
  • کھیلوں کی دنیا:⁠آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید
    Feb 7 2025
    - امریکن این ایف ایل کے میچز پہلی بار میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔- ⁠افغان خواتین کرکٹرز نے آسٹریلیا میں تین سال بعد کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ۔ - ⁠آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستان کے اسکواڈ پر شدید تنقید,افغانستان کی ویمن کرکٹرز نے تین سال بعد میلبرن میں کرکٹ میچ کھیلا ہے ۔افغانستان میں خواتین کرکٹ پر پابندی کے باعث بیشتر کرکٹرز آسٹریلیا میں پناہ گزیر ہیں افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد یہ پہلا موقع ہے جس میں افغان کرکٹرز نے میچ میں شرکت کی ہے
    Voir plus Voir moins
    8 min
  • نیوز فلیش:06 فروری 2025
    Feb 6 2025
    پیٹر ڈٹن نے غزہ پر امریکی قبضے کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تبصرے کو محتاط انداز میں قبول کیا ہے . لیبر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہجرائم اور نفرت کی علامتوں کی نمائش کے لیے لازمی کم سے کم سزا کی حمایت کرے گی۔
    Voir plus Voir moins
    3 min
  • Young people left behind in 'collapsing' mental health system - ذہنی صحت کا نظام دباؤ کا شکار۔ نوجوانوں کے لئے مدد حاصل کرنا مزید مشکل
    Feb 5 2025
    Australia's mental health system is struggling to keep pace with a growing number of people seeking care. A new report tabled by experts at the University of Sydney has exposed the extent of that failure, finding young people in particular are being left behind. - آسٹریلیا میں ذہنی صحت کی دیکھ بھال کا نظام شدید دباو کا شکار ہے جبکہ ان افراد کی تعداد میں اضاٖفہ ہو رہا ہے جو نگہ داشت کے متلاشی ہیں جبکہ دوسری جانب یہ صورتحال ان نوجوانوں کو پس پشت ڈالے جانے کا سبب بن سکتی ہے جو ذہنی صحت کے حوالے سے معاونت چاہتے ہیں
    Voir plus Voir moins
    7 min
  • نیوز فلیش: 05 فروری 2025
    Feb 5 2025
    سڈنی کے اندرون مغرب میں ایک کار کے اندر موجود بچی ہلاک ہوگئی. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل کرنے کے بعد غزہ کی پٹی کی ملکیت لے گا اور اسے دوبارہ تعمیر کرے گا۔
    Voir plus Voir moins
    3 min
  • کچرے سے کارآمد اشیا بنانے والی ہنر مند پاکستانی خواتین
    Feb 4 2025
    گھر میں جمع ہونے والے کچرے سے لے کر پرانے اخبارات اور اسی طرح کی دیگر اشیا جنھیں عام افراد ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں، مگر پاکستان میں ایک ایسا ادارہ بھی ہے جو ان اشیا کو نہ صرف ری سائیکلنگ کے مرحلے سے گزارنے کے بعد کارآمد بنا رہا ہے بلکہ معقول قیمت پر انھیں مارکیٹ میں فروخت بھی کر رہا ہے۔ تفصیل جانئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
    Voir plus Voir moins
    11 min
  • Government imposes counter-terrorism sanctions on online network Terrorgram - ٹیررگرام نیٹ ورک کیا ہے جس پرآسٹریلین حکومت نے پابندیاں لگائی ہیں؟
    Feb 4 2025
    Australians caught dealing with Terrorgram, an online network that promotes racially motivated violence, will now face up to 10 years in prison. It’s the first time the government has imposed sanctions on an entirely online entity. But what is Terrorgram? And how big is it in Australia? - نسلی تشدد کو فروغ دینے والے آن لائن نیٹ ورک ٹیررگرام کے ممبران کو 10 سال قید کی سزا کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نےایک مکمل آن لائن نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ لیکن ٹیررگرام کیا ہے؟ اور آسٹریلیا میں یہ کتنا نیٹ ورک وسیع ہے؟
    Voir plus Voir moins
    7 min