• خوش آمدید آسٹریلیا

  • Written by: SBS
  • Podcast

خوش آمدید آسٹریلیا

Written by: SBS
  • Summary

  • اگر آپ آستریلیا میں نوارد ہیں تو یہ پوڈکاسٹ سیریز آپ کو آسٹریلین طرز زندگی سمجھنے اور یہاں سکونت اختیار کرنے میں مدد دے گی
    Copyright 2025, Special Broadcasting Services
    Show more Show less
Episodes
  • How to access parental leave pay in Australia - آسٹریلیا میں ’’ پیرنٹل لیو پے‘‘ تک رسائی کیسے ممکن ہے؟
    Feb 4 2025
    In Australia, some parents can receive parental leave payments from the government and their employers. But not everybody is eligible. This article breaks down what’s available, who can claim, and how to access these benefits. - آسٹریلیا میں، کچھ والدین حکومت اور اپنے آجروں سے والدین کی چھٹی کی ادائیگی(parental leave payments) وصول کر سکتے ہیں۔ لیکن ہر کوئی اس ادائیگی کا اہل نہیں ہے۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہان ادائگیوں کے تحت کیا دستیاب ہے، کون اس کا دعویٰ کر سکتا ہے، اور ان فوائد تک کیسے رسائی حاصل کی جائے۔
    Show more Show less
    10 mins
  • Are you breaching copyright when using social media? - کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرتے وقت کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں؟
    Jan 28 2025
    Have you ever shared someone else’s video or music on social media without their permission? Chances are you were infringing their copyright. Understanding how copyright is applied will help you avoid awkward situations and potentially serious consequences. - کیا آپ نے کبھی کسی اور کی ویڈیو یا میوزک ان کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے؟ امکانات ہیں کہ آپ ان کے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کر رہے تھے۔ یہ سمجھنا کہ کاپی رائٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے آپ کو مشکل یا شرمندگی سے دوچار کرنے والی صورتحال اور ممکنہ طور پر سنگین نتائج سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔
    Show more Show less
    10 mins
  • Important tips for cycling in Australia - جانئے آسٹریلیا میں سائیکل چلاتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں
    Jan 21 2025
    Riding a bicycle is a common and affordable form of transport in Australia, with people cycling for sport, recreation and to commute. Cycling also comes with some rules to keep all road users safe. - سائیکل چلانا آسٹریلیا میں نقل و حمل کی ایک عام اور سستی شکل ہے، آسٹریلیا میں لوگ کھیل، تفریح اور سفر کے لیے سائیکل چلاتے ہیں۔ تمام سڑکوں کو ان کے استعمال کرنے والوں کے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں دیگر گاڑیاں چلانے کے اصول ہیں وہیں سائیکلنگ بھی اس سے مبرا نہیں ہے۔
    Show more Show less
    8 mins

What listeners say about خوش آمدید آسٹریلیا

Average Customer Ratings

Reviews - Please select the tabs below to change the source of reviews.